پاک روس تعلقات میں بڑا بریک تھرو، ماسکو سے پاکستان تک ٹرین چلانے پرمتفق
پاکستان اور روس کے درمیان تجارت، زمینی روبط کے فروغ میں بڑا بریک تھرو سامنے آیا ہے، دونوں ممالک ماسکو سے پاکستان تک ٹرین چلانے پر متفق ہوگئے جبکہ وفاقی وزیر سردار اویس لغاری نے مارچ 2025 تک آزمائشی ٹرین