Search
Close this search box.
جمعه ,26 جون ,2026ء

شاہکوٹ ،سی ٹی ڈی کی دبنگ کارروائی ،3ہشتگرد گرفتار ، ایک کی لاش برآمد

مالاکنڈ(نیوزڈیسک )کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی ) نے شاہکوٹ میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے 3دہشت گردوں کو گرفتارکر لیا ۔ مالاکنڈ میں بائیزئی کے علاقے شاہکوٹ میں دہشتگردوں کے خلاف سی ٹی ڈی نے کارروائی کی ہے۔

سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، علاقے میں سرچ آپریشن بھی کیا گیا ہے۔سرچ آپریشن کے دوران قریبی علاقے سے ایک دہشتگرد کی لاش بھی ملی ہے۔سی ٹی ڈی نے چاروں لاشیں تحویل میں لے لیں۔
ہماری تیاری مکمل، اس بار حکمت عملی سخت ہوگی،گنڈا پور کا دبنگ اعلان

یہ بھی پڑھیں