Search
Close this search box.
جمعه ,26 جون ,2026ء

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کے رشتہ دار جاں بحق

ڈی آئی خان(نیوز ڈیسک)خیبرپختونخوا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے قریبی رشتہ دار جاں بحق ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق ڈی آئی خان کی تحصیل کلاچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ثقلین گنڈاپور جاں بحق ہوگئے جو علی امین گنڈاپور کے رشتہ دار ہیں۔خاندانی ذرائع کے مطابق مقتول ثقلین خان گنڈاپورکے والد اسماعیل خان وزیراعلیٰ کے رشتے میں چچا ہیں۔

مریضوں کیلئےمفت انسولین کی فراہمی ، مریم نوازنے بڑا اعلان کردیا

یہ بھی پڑھیں