Search
Close this search box.
جمعه ,05 جون ,2026ء

پی ٹی آئی کے 2رہنمائوں کےلیے بڑا ریلیف

پشاور (اوصاف نیوز ) پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں زرتاج گل اور شبلی فراز کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا۔

عدالت نے دونوں رہنماؤں کو 11 اگست تک حفاظتی ضمانت دے دی ہے اور انہیں ہدایت کی ہے کہ وہ اس دوران متعلقہ ہائیکورٹ میں پیش ہو کر اپیل دائر کریں۔

عدالت کے فیصلے کے مطابق، زرتاج گل اور شبلی فراز کو اس دوران کسی بھی ممکنہ گرفتاری سے تحفظ حاصل ہوگا تاکہ وہ قانونی کارروائی کے لیے اپنے آئینی حقوق کا استعمال کر سکیں۔
مزید پڑھیں‌:پیپلز پارٹی کا یوٹیلٹی اسٹورز کی پابندی پر ردعمل، فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ

یہ بھی پڑھیں