Search
Close this search box.
جمعرات ,23 جولائی ,2026ء

خیبرپختونخوا

علی امین گنڈاپور نے صوبائی وزراء عاقب اللّٰہ و فیصل ترکئی کے استعفے منظور کر لیے

پشاور( اوصاف نیوز)وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبائی وزراء عاقب اللّٰہ اور فیصل ترکئی کے استعفے منظور کر لیے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے ترجمان کے مطابق وزیرِ اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے عاقب اللّٰہ

مزید پڑھیں »

فتنہ الخوارج کی بزدلانہ کارروائی، پل دھماکے سے اڑا دیا

بنوں‌( اوصاف نیوز)خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں خوارج نے بزدلانہ کارروائی کرتے ہوئے عوامی رابطہ پل دھماکے سے اڑا دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بنوں کی تحصیل جانی خیل میں خوارج نے دھماکا خیز مواد سے رابطہ پل تباہ

مزید پڑھیں »

وزیر تعلیم فیصل خان تراکئی نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

پشاور( اوصاف نیوز)خیبر پختونخوا کے وزیر برائے ابتدائی و ثانوی تعلیم،فیصل خان تراکئی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے اپنا استعفیٰ صوبے کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کو پیش کیا۔ فیصل خان نے اپنے

مزید پڑھیں »

عمران خان نے پارٹی میں سب کو متحد ہوکر جہدوجہد جاری رکھنے کی ہدایات، وزیراعلیٰ کےپی

پشاور(اوصاف نیوز)وزیراعلیٰ کےپی نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ بانی نے پارٹی میں سب کو متحد ہوکر جہدوجہد جاری رکھنے کی ہدایات کی ہے۔ اےبی این نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلی خیبر

مزید پڑھیں »

جنوبی وزیرستان : کار بم دھماکے میں 9 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق

جنوبی وزیرستان( اوصاف نیوز) پولیس نے تصدیق کی ہے کہ پیر کو بالائی جنوبی وزیرستان کے علاقے سرویکئی میں کار بم دھماکے میں کم از کم 9 سیکیورٹی اہلکار شہید اور 8 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا ملا خان

مزید پڑھیں »

عمران خان کی رہائی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے: بیرسٹر سیف

پشاور(نیوز ڈیسک) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ بیرسٹر سیف کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور

مزید پڑھیں »

مردان: کھیت میں بکریاں چرانے پر تکرار، فائرنگ سے 2 بھائی جاں بحق، 1 زخمی

مردان ( اوصاف نیوز)خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق مردان کے علاقے کہوئی برمول میں فائرنگ سے 2 بھائی جاں بحق اور تیسرا زخمی

مزید پڑھیں »

عمر ایوب، شبلی فراز کی نا اہلی کیخلاف درخواست، دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ

پشاور ( اوصاف نیوز)پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں عمر ایوب، شبلی فراز اور عبداللطیف چترالی کی نا اہلی کے خلاف درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ اس سے قبل چیئرمین

مزید پڑھیں »