کلاؤڈ برسٹ سےکئی گھر ڈوب گئے،درجنوں افراد کے جاں بحق
صوابی ( نیوز ڈیسک)داروڑئی گاؤں میں کلاؤڈ برسٹ سےبارہ گھر ڈوب گئے ، جس میں پندرہ افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواہ صوابی کے گاؤں داروڑئی میں کلاؤڈ برسٹ کے باعث تباہ کن