پختونخوا کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 13 خوارج ہلاک، میجر شہید
پشاور(نیوز ڈیسک)خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کی 3 مختلف کارروائیوں میں 13 خوارج ہلاک ہوگئے جبکہ پاک فوج کا ایک میجر شہید ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 25 اور 26