بطور ثبوت ویڈیو نہیں ہوگی تو آئندہ ٹکٹ نہیں ملے گا، بشریٰ بی بی کی آڈیو سامنے آگئی
پشاور(نیوز ڈیسک)آڈیو میں بشریٰ بی بی بانی پی ٹی آئی کا پیغام کارکنوں کو دے رہی ہیں۔ بشریٰ بی بی کا کہنا ہے کہ عمران خان نے کہا تھاکہ آپ کو گاڑیوں کی ویڈیو بنانی ہے جس میں عام عوام