پشاور (نیوز ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما اور سابق سینیٹر الیاس احمد بلور انتقال کرگئے۔سابق سینیٹر الیاس احمد بلور اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے
ان کی نماز جنازہ کل دوپہر 2 بجے وزیر باغ پشاور میں ادا کی جائے گی۔مرحوم الیاس بلور اے این پی رہنما غلام احمد بلور اور شہید بشیر احمد بلور کے بھائی تھے۔
مظفرآباد:ٹیوٹا ہائی ایس گہری کھائی میں گرگیا ، 7 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی


