لاہور( نیوز ڑیسک) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے ملزم عمران کی درخواست ضمانت پر سماعت ،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نےپنجاب بھر کے مقدمات کی تفصیلات طلب کرنے کا بڑا فیصلہ کرلیا۔
دوران سماعت چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے مقدمات کی تعداد، جمع کروائے گئے چالان کی تعداد اور زیر التواء چالان کے اعداد و شمار پیش کرنے کا حکم جاری کردیا ۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے پراسکیوجنرل پنجاب سید فرہاد علی شاہ سے تفصیلات طلب کرلیں۔
عمران خان اڈیالہ جیل سے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے لیے الیکشن لڑیں گے
