Search
Close this search box.
جمعرات ,02 جولائی ,2026ء

پنجاب میں دھند کا زور، موٹروے ایم 2 لاہو ر سے شیخوپورہ اور ایم 3 جڑانوالہ تک بند

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب میں سموگ اور دھند میں خوفناک حد تک اضافہ ، ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹر وے ایم 2 لاہور سے شیخوپورہ اور ایم 3 لاہور سے جڑانوالہ تک بند کر دی ۔ موٹر وے ایم 2 لاہور سے شیخوپورہ کو دھند کی وجہ سے بند کیا گیا،

موٹروے ایم 3 لاہور سے جڑانوالہ تک دھند کی وجہ سے بند کی گئی۔ترجمان موٹروے پولیس نے مزید بتایا کہ موٹرویز کو عوام کی حفاظت اور محفوظ سفر یقینی بنانے کے لئے بند کیا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں