راولپنڈی(نیوز ڈیسک)موسمیاتی حالات کے پیش نظر، ضلع راولپنڈی میں ایک یوم کی چھٹی
ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے چھٹی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا
عوام الناس سے اپیل ہے کہ وہ گھروں میں رہیں اور غیر ضروری گھروں سے نا نکلے.
آج بروز جمعرات17جولائی ڈالرکی قیمت بارے تازہ ترین اپ ڈیٹ جانئے؟

