ہزار روپے کیلئے تیر کر نہر عبور کرنے کی کوشش میں بزرگ شہری جان کی بازی ہارگیا
بہاولپور(نیوز ڈیسک) پنجاب کے ضلع بہاولپور میں اوچ شریف کے قریب عباسیہ لنک کینال کو ایک ہزار روپے کے لیے تیر کر عبور کرنے کی کوشش میں بزرگ شہری کی جان کی بازی ہار گیا۔ نجی اخبار میں شائع خبر