سی ایم پنجاب لیپ ٹاپ سکیم کیلئے اہلیت کا معیار اور پالیسی طے پا گئی
لاہور (نیوزڈیسک)پنجاب سی ایم لیپ ٹاپ سکیم 2025 کیلئے اہلیت کا معیار اور پالیسی طے پا گئی۔یونیورسٹی طلبہ کیلئے 20 ہزار، کالج کیلئے 14 ہزار لیپ ٹاپس مختص کر دیئے گئے،ٹیکنیکل،ایگریکلچر طلبہ کیلئے 4 ہزار، میڈیکل، ڈینٹل کالج کے طلبہ