دوران قید قرآن حفظ کرنیوالے کی سزا معاف،حکومت نے بڑا اعلان کردیا
لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر جیل ریفارمز ایجنڈا پر بڑی پیشرفت سامنے آگئی۔ قیدیوں کی سزا میں معافی کے قواعد و ضوابط اور معیار جاری کردیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق جیل میں مشقت، اچھے کردار کا مظاہرہ، تعلیم