Search
Close this search box.
اتوار ,12 جولائی ,2026ء

پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب کا زمینوں پر ناجائز قبضے چھڑانے کیلئے قانون سازی کا اعلان

لاہور(نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے سی سی ڈی نے جس طرح امن و امان قائم کیا اس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی، زمینوں پر ناجائز قبضے چھڑانے کے لیے قانون سازی لا رہے ہیں۔ پنجاب انفورسمنٹ

مزید پڑھیں »

عمران خان نے پارٹی قیادت کو اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ کرنے سے روک دیا، علیمہ خان

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)سابق وزیر اعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان نے دعویٰ کیا ہے کہ اُن کے بھائی نے پارٹی قیادت کو ’اسٹیبلشمنٹ‘ سے رابطہ کرنے سے روک دیا ہے، اور زور دیا ہے کہ اگر وہ واقعی مذاکرات میں

مزید پڑھیں »

24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں ڈینگی کےکئی درجن نئے کیسز رپورٹ

لاہور( اوصاف نیوز)پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 24 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ لاہور سے صوبائی محکمہ صحت کے مطابق راولپنڈی سے 18، لاہور اور اٹک سے 2، 2، چکوال اور قصور سے ایک، ایک ڈینگی

مزید پڑھیں »

راولپنڈی ڈسٹرکٹ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ سے سیکڑوں ملازمین کی برطرفی، ورکرز کا بڑے احتجاج کا اعلان

راولپنڈی ( اوصاف نیوز)راولپنڈی ڈسٹرکٹ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے ماتحت سینیٹری پٹرول ورکرز نے سیکڑوں ملازمین کی برطرفی کو بلا جواز قرار دیتے ہوئے بڑے احتجاج کا اعلان کر دیا۔ قائدین نے خبردار کیا ہے کہ ہمارے مطالبات تسلیم نہ ہوئے

مزید پڑھیں »

کرپشن میں ملوث راولپنڈی ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کے مزید 16 ملازمین برطرف

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی راولپنڈی میں کرپشن، مایوس کن کارکردگی اور ڈسپلن کی خلاف ورزی پر مزید 16 ملازمین کو برطرف کر دیا گیا ہے جبکہ مزید 200 ملازمین کی برطرفی کا عمل جاری ہے۔ سی ای او ہیلتھ راولپنڈی

مزید پڑھیں »

اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی نے طبی معائنہ کرانے سے انکار کر دیا

راولپنڈی(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے طبی معائنہ کرانے سے انکار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پمز ہسپتال کی چار رکنی ٹیم شام 7 بجے کے بعد اڈیالہ جیل پہنچی

مزید پڑھیں »

گوجرانوالہ جیل میں 9 مئی کیس میں سزا یافتہ قیدی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا

گوجرانوالہ(نیوزڈیسک)گوجرانوالہ سینٹرل جیل میں 9 مئی مقدمے میں سزا یافتہ قیدی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا۔ جیل حکام کے مطابق سینٹرل جیل میں قیدی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا۔ جیل حکام نے بتایاکہ قاسم کھوکھر 9مئی

مزید پڑھیں »

سیلاب سے متاثرہ طلباء کیلئے فیسوں میں ریلیف کی تجویز

لاہور(اوصاف نیوز) پنجاب حکومت نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے طلباء کے تعلیمی اخراجات میں ریلیف دینے پر غور شروع کر دیا۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو ایک باضابطہ تجویز پیش کی

مزید پڑھیں »