Search
Close this search box.
منگل ,14 جولائی ,2026ء

پنجاب

نیب کا بی فور یو سے برآمد رقوم متاثرین میں تقسیم کرنا شروع

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے سرمایہ کاری کے نام پر عوام سے اربوں روپے کے فراڈ کے کیس میں بی فور یو نامی کمپنی سے برآمد کردہ رقوم کی متاثرین میں تقسیم شروع کردی ہے۔ نیب کی

مزید پڑھیں »

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے اعجاز چودھری کی اہلیہ کو ٹکٹ جاری کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب میں سینیٹ کی خالی نشست پر سابق سینیٹر اعجاز چودھری کی اہلیہ کو ٹکٹ جاری کردیا۔ پی ٹی آئی ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اعجاز چودھری کی اہلیہ سلمیٰ اعجاز

مزید پڑھیں »

پنجاب پولیس کو انفراریڈ اور الٹرا سانک ٹیکنالوجی سے لیس کرنے کا فیصلہ

لاہور(نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب پولیس کو جاپان پولیس کی طرز پر انفراریڈ اور الٹرا سانک ٹیکنالوجی سے لیس کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ فیصلے کے تحت ٹریفک مینجمنٹ، حادثات پر قابو پانے، موسمیاتی صورت حال سے عوام کو

مزید پڑھیں »

پنجاب بھر میں عام مارکیٹ میں چینی کی سپلائی دوگنا کردی گئی

لاہور(نیوز ڈیسک)عوام کی سہولت کیلئے عام مارکیٹ میں چینی کی سپلائی دوگنا کردی گئی۔ ترجمان پرائس کنٹرول کا کہنا ہے کہ اب 30 فیصد کے بجائے عام مارکیٹ میں 60 فیصد چینی سپلائی یقینی بنائی جائے گی۔ پنجاب بھر میں

مزید پڑھیں »

بھارت نےدریائے ستلج میں پانی چھوڑ دیا، پنجاب میں سیلابی صورتحال، ہزاروں ایکڑ تیار فصل زیر آب

لاہور(نیوز ڈیسک)بھارت کی جانب سے دریائے ستلج میں پانی چھوڑے جانے کے بعد پانی کی سطح میں اضافے کے باعث سیلابی صورتحال کا سامنا ہے۔ بھارت کی جانب سے دریائے ستلج میں اضافی پانی چھوڑے جانے کے بعد ہیڈ سلیمانکی

مزید پڑھیں »

پنجاب بورڈز نے نویں جماعت کے امتحانی نتائج کا اعلان کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب بھر کے بورڈز نے نویں جماعت کے امتحانی نتائج کا اعلان کردیا۔ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (بی آئی ایس ای) کےمطابق پنجاب بھر کے طلباء اپنے میٹرک پارٹ ون کے نتائج اپنے متعلقہ بورڈ کی ویب

مزید پڑھیں »

حکومت کا بیرون ملک ملازمتوں کا اعلان، بڑی خوشخبری

لاہور( نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت نے غیر ملکی سفارت خانوں اور مشنز سے براہ راست رابطے شروع کرنے کا انتخاب کرتے ہوئے نوجوانوں کو روزگار کے معقول مواقع فراہم کرنے کے لیے ٹھوس اقدام کیا ہے۔ یہ فیصلہ قابل پاکستانی

مزید پڑھیں »

حضرت بابا بلھے شاہؒ کے تین روزہ عرس پر سرکاری تعطیل کا اعلان

قصور( نیوز ڈیسک)23 اگست کو تعطیل کا اعلان کردیا گیا ، ہفتہ کے روز تمام سرکاری دفاتر، تعلیمی ادارے اور دیگر سرکاری و عوامی ادارے بند رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق قصور کی ضلعی انتظامیہ نے صوفی شاعر حضرت بابا

مزید پڑھیں »

سیاسی مسائل کا حل بات چیت سے ممکن ،نہ کہ خوف یا دھمکی کے ماحول سے، رانا ثنااللہ

لاہور( نیوز ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف کے سیاسی امور کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ملک کو سیاسی استحکام کی ضرورت ہے اور نفرت یا خوف کی سیاست سے کچھ حاصل نہیں ہوگا۔ رانا ثنا اللہ نے لاہور

مزید پڑھیں »