Search
Close this search box.
پیر ,15 جون ,2026ء

پنجاب بورڈز نے نویں جماعت کے امتحانی نتائج کا اعلان کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب بھر کے بورڈز نے نویں جماعت کے امتحانی نتائج کا اعلان کردیا۔

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (بی آئی ایس ای) کےمطابق پنجاب بھر کے طلباء اپنے میٹرک پارٹ ون کے نتائج اپنے متعلقہ بورڈ کی ویب سائٹس یا ایس ایم ایس کوڈز کے ذریعے آن لائن دیکھ سکتے ہیں۔

ٹاپ پوزیشن حاصل کرنے والے طلبا کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے تقریب منعقد کی جائے گی۔

لاہور بورڈ میں مجموعی طور پر 3 لاکھ 14 ہزار طلبا و طالبات نہم کا امتحان دیا،لاہور بورڈ کے نویں جماعت کے طلبا اپنا رزلٹ چیک کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

https://www.biselahore.com/

گجرنوالہ بورڈ کے نویں جماعت کے طلبا اپنا رزلٹ یہاں چیک کریں

https://www.bisegrw.edu.pk/

فیصل آباد بورڈ کے طلبا اپنا رزلٹ رول نمبر کیساتھ یہاں پر چیک کریں

https://bisefsd.edu.pk/

ملتان بورڈ کے طلبا اپنا رزلٹ نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کرکے چیک کریں

https://results.bisemultan.edu.pk/

بہاولپور کے نویں جماعت کے طلبا اپنا رزلٹ یہاں چیک کریں

https://bisebwp.edu.pk/

راولپنڈی کے نویں جمات کے طلبا اپنا رزلٹ یہاں چیک کریں

https://biserwp.edu.pk/

سرگودھا کے طلبا اپنے رزلٹ کے لیے یہاں کلک کریں

https://www.bisesargodha.edu.pk/

سائیوال کے طلبا اپنے رزلٹ کے لیے یہاں کلک کریں

https://bisesahiwal.edu.pk/

حیدرآباد تعلیمی بورڈ نےدسویں جماعت کےسالانہ امتحانات کے نتائج کااعلان کردیا،تینوں ٹاپ پوزیشن نجی اسکول کی طالبات کے نام رہیں،رپورٹ کےمطابق امتحانات میں 75 ہزار 683 طلبہ وطالبات نے حصہ لیا، 70 ہزار 23 طلباء و طالبات کامیاب اور 5 ہزار 620 فیل قرار پائے، نقل کی شکایت پر 40 طلبہ کےنتائج روک دیئے گئے،کامیابی کا تناسب 90 فیصد سے زائد رہا۔

مزید پڑھیں۔غزہ پر اسرائیلی فورسز کے حملے جاری، مزید 51 فلسطینی شہید ہوگئے

یہ بھی پڑھیں