Search
Close this search box.
منگل ,30 جون ,2026ء

غیرملکی خفیہ ایجنسی کراچی خود کش حملے میں ملوث ہے، ابتدائی رپور ٹ جاری

کراچی(نیوزڈیسک) کراچی ایئرپورٹ کے قریبی چینی انجینئرز پر حملے کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی ۔ ابتدائی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دہشتگردوں نے غیر ملکی خفیہ ایجنسی کی مدد سے حملہ کیا،

سی ٹی ڈی کی جانب سے عدالت میں پیش کی گئی رپورٹ میں انکشاف میں بتایا گیا ہے کہ چینی انجینئرز پر خود کش حملہ پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات خراب کرنے کی سازش ہے ، ۔

رپورٹ کے مطابق خودکش دھماکے میں بلوچستان لبریشن آرمی ملوث ہے۔ دہشت گردوں نے ملک دشمن غیر ملکی خفیہ ایجنسی کی مدد سے دھماکا کیا۔ نامعلوم دہشت گرد نے اپنی گاڑی کو چینی باشندوں کے قافلے کی گاڑیوں کے قریب لاکر دھماکا کیا
عمران خان سے زیادہ بشریٰ بی بی کی جان کو خطرہ ہے، مریم ریاض وٹو کا انکشاف

یہ بھی پڑھیں