انمول بلوچ کی بھی رواں برس شادی کی افواہیں
کراچی(شوبز ڈیسک)شوبز انڈسٹری کی دیگر شخصیات کی طرح مقبول اداکارہ انمول بلوچ کی بھی رواں برس شادی ہونے کی خبریں سامنے آگئیں۔ چند دن قبل اداکارہ ماورا حسین اور امیر گیلانی رشتہ ازدواج میں بندھے تھے جب کہ ان سے