ماہرہ خان کو معاف کروں گا نہ ان سے بات کروں گا، خلیل الرحمٰن قمر
کراچی(نیوز ڈیسک)معروف لکھاری خلیل الرحمٰن قمر نے ایک بار پھر سپر اسٹار ماہرہ خان پر بات کرتے ہوئے دوبارہ اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ وہ انہیں معاف کریں گے، نہ کبھی ان سے بات کریں گے۔خلیل الرحمٰن قمر
