Search
Close this search box.
منگل ,28 جولائی ,2026ء

حکومت نے ڈیزل مہنگا ، پیٹرول ایک روپے سستا کردیا

عوام کیلئے اہم خبر، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں پر وزیر پیٹرولیم کی نئی اپڈیٹ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پیٹرولیم ڈویژن نے 28 جولائی کےلیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 37 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 386.83 فی لیٹر ہوگئی۔

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 1 روپے کی کمی کی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 334 روپے 18 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔ْ

مزید پڑھیں۔ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل) کا دن کیسا رہے گا ؟

یہ بھی پڑھیں