ڈھائی لاکھ سے میزبانی شروع کی، ڈھائی کروڑ روپے تک پہنچا، آفتاب اقبال
دبئی(ویبڈیسک)ٹی وی میزبان، کامیڈین و کالم نگار آفتاب اقبال نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ پاکستان میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے ٹی وی میزبان رہے ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں حافظ احمد کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی،
