Search
Close this search box.
جمعرات ,02 جولائی ,2026ء

بی پی ایل ،لنکا ٹی 10 لیگ کیلئے 10 پاکستانی کرکٹرز کو این او سی جاری،کون کون شامل؟جانئے

بنگلہ دیش(نیوز ڈیسک) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ اور لنکا ٹی ٹین لیگ کیلئے 10 پاکستانی کرکٹرز کو این او سی جاری کر دیئے گئے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے لنکا ٹی ٹین لیگ کیلئے آصف علی ، عمر اکمل، عمران خان سینئر کو این او سی جاری کیا گیاہے جبکہ محمد عامر کو بھی لنکا ٹی ٹین لیگ کیلئے این او سی مل گیاہے ۔ان کے علاوہ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کیلئے فہیم اشرف کو این او سی جاری کر دیا گیاہے ۔

بھارت میں بنا اجازت لینڈ کرنیوالے پاکستانی جہاز نے کھلبلی مچادی،خوف و ہراس پھیل گیا

یہ بھی پڑھیں