Search
Close this search box.
جمعرات ,02 جولائی ,2026ء

معروف کرکٹر زندگی کی نئی اننگز کھیلنے کیلئے تیار،شادی کی تیاریاں،تصاویر منظر عام پر ، دیکھیں

پاکستان ویمنز ٹیم کی کرکٹر سدرہ امین زندگی کی نئی اننگز کھیلنے کیلئے تیار ہیں۔

سدرہ نے سوشل میڈیا پر زندگی کی نئی اننگز کھیلنے کے حوالے سے خوشخبری سنائی اور نئی زندگی کے حوالے سے تصاویر بھی شیئر کیں۔

اپنے پیغام میں انہوں نے تحریر کیا کہ ’ دلہن بننے کےلیے گنتی شروع، دلہن بننے کو تیار۔‘

واضح رہے کہ قومی کرکٹر کی شادی رواں ماہ کے آخر میں طے ہے۔

دسمبر میں کراچی والوں کیلئے بجلی 3 روپے سے زائد مہنگی، باقی ملک کو ریلیف ملے گا

یہ بھی پڑھیں