Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ :پاکستانی کرکٹر فخر زمان ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز سے باہر ہو گئے

لاہور(اوصاف نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اہم بیٹر فخر زمان ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔

فخر ز مان ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بھی نہیں کھیل سکے، بلے باز بائیں ٹانگ کے پٹھوں میں کھچاؤ محسوس کر رہے ہیں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ وہ ہیمسٹرنگ انجری کی وجہ سے ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔

وہ آج رات وطن واپس پہنچیں گے، فخر کا نیشنل کرکٹ اکیڈی میں میڈیکل پینل کی نگرانی میں ری ہیب ہوگا۔

مزید یہ بھی پڑھیں:پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی

یہ بھی پڑھیں