Search
Close this search box.
جمعه ,19 جون ,2026ء
No upcoming prayer found.

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز میچ آج کھیلا جائے گا

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ آج کھیلا جائے گا۔

تین میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر ہے، پہلے ون ڈے میں پاکستان، دوسرے میں ویسٹ انڈیز نے کامیابی حاصل کی۔

سیریز کا فیصلہ کن مقابلہ پاکستانی وقت کے مطابق آج شام ساڑھے چھ بجے شروع ہوگا۔

واضح رہے کہ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف گذشتہ31سال میں دس ون ڈے انٹر نیشنل سیریز جیتی ہوئی ہیں۔

ویسٹ انڈیز نے92-1991میں پاکستان کے خلاف آخری سیریز جیتی تھی ۔
مزید پڑھیں:شاہ محمود کا کیا اب مزید جیل میں رکھا جا سکتا ہے، اہم خبر باہر آگئی

یہ بھی پڑھیں