بھارتی کرکٹر چھ سال بڑی مسلم خاتون سے محبت کے بعد شادی میں کامیاب
نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک)محبت میں اگر سچائی ہو تو کائنات خود اس کو جوڑنے کا راستہ نکال لیتی ہے، اور یہی بات بھارتی آل راؤنڈر شوم دوبے پر صادق آتی ہے۔ شوم کی محبت ایک فلمی انداز میں سامنے آئی،