لاہور ( نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے نوجوانوں سے کیا گیا اپنا وعدہ پورا کردیا، صوبائی دارالحکومت کے 50 مقامات پر فری وائی فائی سروس شروع کردی۔ وزیراعلیٰ مریم نوازکا کہنا تھا کہ یونیورسٹی ، کالجز،مارکیٹ، چوراہوں اور بازاروں میں نصب پینک 15 بٹن دبا کر فوراً سیف سٹی سے رابطہ بھی ممکن بنا دیا گیا ہے ۔
جرائم،پولیس افسر ان ور اہلکاروں کیخلاف آئی جی 1787 پر شکایت کا میکنزم فنکشنل کر دیا گیا ہے۔ 1787-ہیلپ لائن اور ویب پورٹل پر شناخت ظاہر کئے بغیر شکایت کی جا سکتی ہے۔
پی ایس ایل 10 کا ڈرافٹ پاکستان کے بجائے کہاں ہوگا؟ تجویز سامنے آگئی


