بھارت میں نئی قسم کا ایجاد کیا گیا حیران کن انجن الیکٹرک گاڑیوں کیلئے بڑا چیلنج بن گیا
نیو جرسی میں واقع کمپنی ٹرائٹن الیکٹرک وہیکل (ایل ایل سی) نے ایک نئی قسم کا انجن اتجاد کیا ہے جسے چلانے کے لیے ہائیڈروجن کا استعمال ہوتا ہے، ہائیڈروجن انجن کی حامل کاریں اور ہیوی ٹرک کے کامیاب تجربات
