جاپان نے آبادی میں اضافے کیلیے ٹیکنالوجی سے مدد لے لی
ٹوکیو(انٹرنیشنل ڈیسک)جاپان میں شرحِ پیدائش خطرناک حد تک گرگئی ہے۔ جاپان کی نئی نسل شادی کرکے گھر بسانے اور فیملی شروع کرنے میں برائے نام بھی دلچسپی نہیں لے رہی۔ اس کا ایک بنیادی سبب معیارِ زندگی برقرار رکھنے کی