ملک بھر میں جوئے اور کسینو کی ایپس غیر قانونی قرار، فہرست جاری
اسلام آباد( نیوز ڈیسک)ملک بھر میں جوئے اور کسینو کی ایپس کو غیر قانونی قرار دے دیا گیا۔ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نےایپس کو غیرقانونی قرار دیا اور جوئے کی46 ایپس کو غیر قانونی قرار دے کر فہرست