Search
Close this search box.
جمعرات ,02 جولائی ,2026ء

بالی ووڈ اداکار اکشے کمار عالمی وباء کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

بالی ووڈ اداکار اکشے کمار جو مارشل آرٹ میں مہارت رکھتے ہیں، کورونا وائرس کی عالمی وبا کا شکار ہو گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اکشے کمار گزشتہ کچھ دنوں سے بیمار محسوس کر رہے تھے جس پر انہوں نے اپنا کورونا ٹیسٹ کرایا جو مثبت آیا۔ ٹیسٹ رپورٹ کے بعد اداکار نے خود کو آئسولیٹ کر لیا ہے اور وہ ڈاکٹروں کی ہدایات اور احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کر رہے ہیں۔

اکشے کمار بیماری کے باعث اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی میں شرکت نہیں کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی میں شرکت نہیں کریں گے، ساتھ ہی ان کی فلم سر پھرابھی آج ریلیز ہوگی۔ اشتہاری مہم میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ فلم کی تشہیری مہم ان دنوں آخری مراحل میں تھی۔

ایئرپورٹس پر مسافروں کو تیز امیگریشن سروس کیلئے ای گیٹس لگانے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں