ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک نے ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کی حمایت کرنے والی نئی سپر پولیٹیکل ایکشن کمیٹی (سپر پی اے سی) کو ماہانہ 45 لاکھ ڈالر عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق، یہ عطیات امریکا پی اے سی کو جائیں گے، جس کا مقصد نومبر کے عام انتخابات سے قبل ریاستوں میں ووٹر رجسٹریشن، قبل از وقت ووٹنگ اور میل ان بیلٹس کو فروغ دے کر ٹرمپ کی حمایت کرنا ہے۔
پاکستان کےساتھ سیکیورٹی تعاون کے تعلقات کو برقرار رکھتے ہیں،ترجمان پینٹاگون
