Search
Close this search box.
جمعه ,24 جولائی ,2026ء

مسافر ٹرین کی 8 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 4 افراد ہلاک

دبرو(نیوزڈیسک)بھارت میں مسافر ٹرین کی 8 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، حادثے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کی رپوٹ کے مطابق حادثہ ریاست اترپردیش کے شہر گوندا میں پیش آیا، جہاں مسافر ٹرین کی 8 بوگیاں پٹری سے اترنے کے باعث 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق مسافر ٹرین چندی گڑھ شہر سے ریاست آسام کے شہر دبرو گڑھ جارہی تھی، حادثے کے مقام پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

یہ بھی پڑھیں