Search
Close this search box.
جمعرات ,23 جولائی ,2026ء

حسینہ واجد کے بعد اورکون کون سی اہم شخصیات فرارہوگئیں ؟جانیں

ڈھاکا(ویب ڈیسک)بنگلہ دیش میں کشیدہ سیاسی صورتحال،وزیراعظم حسینہ واجدکے استعفے اورملک سے فرار کے بعد بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے سربراہ اور کئی ڈائریکٹرز بھی ملک سے فرار ہوگئے۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی ) نے بھی اس کی تصدیق کردی ہے اورکہاہے کہ حسینہ واجد کے پلیٹ فارم تلے آنےوالے بورڈ سربراہ نضم الحسن جو عوامی لیگ کے پارلیمانی ممبر اور وزیر کھیل بھی تھے وہ ملک چھوڑ چکے ہیں۔اسی جماعت کی جانب سے منتخب ہونے والے سابق کپتان مشرفی مرتضیٰ کے گھر پربھی حملہ ہواہے جس میں ان کا گھر جلادیا گیاتاہم وہ محفوظ مقام پر جاچکے ہیں۔(ویب ڈیسک)بنگلہ دیش میں کشیدہ سیاسی صورتحال،وزیراعظم حسینہ واجدکے استعفے اورملک سے فرار کے بعد بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے سربراہ اور کئی ڈائریکٹرز بھی ملک سے فرار ہوگئے۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی ) نے بھی اس کی تصدیق کردی ہے اورکہاہے کہ حسینہ واجد کے پلیٹ فارم تلے آنےوالے بورڈ سربراہ نضم الحسن جو عوامی لیگ کے پارلیمانی ممبر اور وزیر کھیل بھی تھے وہ ملک چھوڑ چکے ہیں۔اسی جماعت کی جانب سے منتخب ہونے والے سابق کپتان مشرفی مرتضیٰ کے گھر پربھی حملہ ہواہے جس میں ان کا گھر جلادیا گیاتاہم وہ محفوظ مقام پر جاچکے ہیں۔
مزیدپڑھیں :بنگلادیش کی پولیس نے کام کرنے سے انکار کردیا

یہ بھی پڑھیں