Search
Close this search box.
جمعرات ,11 جون ,2026ء

احتجاجی مظاہروں میں شریک شخص کو پھانسی

تہران(نیوزڈیسک)ایران میں 2022 کے احتجاجی مظاہروں میں شریک ایک شخص کو پھانسی دے دی گئی۔

ایرانی میڈیا کے مطابق غلام رضا رئیسی کو مظاہروں کے دوران ایرانی فوجی افسر کو قتل کرنے کے جرم میں پھانسی دی گئی۔

خبر ایجنسی کے مطابق ایران میں زیر حراست ایرانی لڑکی مہیسا امینی کی موت کے بعد ستمبر 2022 میں ملک گیر مظاہرے ہوئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں