ماسکو(نیوزڈیسک)روس ک شہر ماسکو میں مسافر ٹرین اور مال بردار ٹرین کے درمیان خوفناک تصادم کے باعث 2 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ رپورٹ کے مطابق ماسکو سے سینٹ پیٹرزبرگ جانے والی مسافر ٹرین کی مرمانسک میں مال بردار ٹرین سے ٹکرہو گئی
تصادم کے نتیجے میں 2 مسافر جاں بحق اور متعدد مسافر زخمی ہو گئے ، حادثے کی وجہ سے ڈبے پٹری سے اتر گئے۔ ٹرین میں کل 326 مسافر سوار موجود تھے، ڈرائیور کو گرفتار کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔
نائجیریا،سکول میں بھگدڑ مچنے سے 35 بچے جاں بحق
