Search
Close this search box.
منگل ,30 جون ,2026ء

قندھار میں خودکش دھماکا، ایک شخص جاں بحق تین زخمی

افغانستان(نیوز ڈیسک)افغانستان کے شمال مشرقی صوبے قندھار میں خودکش دھماکہ ہوا ہے، جس میں ایک شخص جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے۔خبر رساں ایجنسی ”روئٹرز“ کے مطابق آج منسٹری آف اربن ڈیولپمنٹ کے قریب ایک خودکش دھماکہ ہوا جس میں ایک جاں بحق اور تین زخمی ہیں۔

ایجنسی کے مطابق وزارت داخلہ کے ترجمان عبدالمتین قانی نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ایک خودکش حملہ آور نے ہدف تک پہنچنے سے پہلے ہی خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔عبدالمتین قانی کے مطابق، دھماکے کے نتیجے میں جانی نقصان کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، تاہم اس حوالے سے مزید تفصیلات تاحال دستیاب نہیں۔

مریم نواز کا تین مرلہ کے پلاٹ مفت دینے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں