ٹیلی نار کے پی ٹی سی ایل میں انضمام پر خدشات سامنے آگئے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وطین ٹیلی کام اور جاز ٹیلی کام نے مسابقتی کمیشن آف پاکستان کی سماعت کے دوران ٹیلی نار کے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی ( پی ٹی سی ایل) کی یوفون کے ساتھ انضمام کی شدید مخالفت
