اسلام آباد میں نان اور روٹی کے سرکاری نرخ نامے کا دوسرا نوٹیفکیشن بھی چیلنج
اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد میں نان اور روٹی کے سرکاری نرخ نامے کے دوسرے نوٹیفکیشن کیخلاف صدر نان بائی ویلفیئر ایسوسی ایشن سجاد علی کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے سماعت
