الیکشن ٹربیونل کا بڑا فیصلہ، حلقہ شرقی باغ کا الیکشن کالعدم قرار
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) الیکشن ٹربیونل کا بڑا فیصلہ۔ حلقہ شرقی باغ کا الیکشن کالعدم قرار۔ الیکشن ٹربیونل نے 2021ء کے انتخابات میں دھاندلی ثابت ہونے پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ حلقہ ایل اے-15 میں دوبارہ پولنگ کا حکم۔

