آزاد کشمیر حکومت کا چل چلاو،27 ارکان کی حمایت، ن لیگ ، پیپلزپارٹی انوارالحق کا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں
مظفر آباد( نیوزڈیسک) وفاق میں پیپلزپارٹی،ن لیگ سمیت دیگر اتحادی جماعتوں کی نو تشکیل حکومت یقیناً آزاد کشمیر میں اقتدار اپنے پاس رکھنے کی کوشش کریں گے، اس وقت آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں 53 میں سے