لاہور (نیوز ڈیسک)ضلعی انتظامیہ نے لاہور میں رمضان المبارک 2024 کے لیے کھلے دودھ اور دہی کی زیادہ سے زیادہ ریٹیل قیمتیں مقرر کر دی ہیں۔
نوٹیفکیشن کے مطابق دودھ کی سرکاری پرچون قیمت 160 روپے فی لیٹر ہوگی۔ لیکن حقیقت میں یہ 190 سے 210 روپے فی لیٹر میں فروخت ہو رہی ہے۔
اسی طرح دہی کی پرچون قیمت 180 روپے فی کلو گرام مقرر کی گئی ہے۔ اسے 190 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیں : 23 مارچ کو پاکستان سمیت دنیا کے 180 ممالک میں ایک گھنٹے کیلئے بجلی بند کیوں اور کس وقت کی جائیگی ؟ دیکھیں
لاہور میں دودھ کی قیمت فروخت
Item |
Official Rate (Rs) |
Market Rate (Rs) |
دودھ |
Rs160 |
Rs190 to Rs210 |
لاہور میں دہی کی قیمت فروخت
Item |
Official Rate (Rs) |
Market Rate (Rs) |
دہی |
روپے180 |
Rs190 to Rs200 |



