Search
Close this search box.
هفته ,04 جولائی ,2026ء

ریکوڈک میں سعودی سرمایہ کاری کے ایک ارب ڈالر آئندہ ماہ متوقع

ریاض(کامرس ڈیسک)سعودی سرمایہ کاری کی تکمیل کیلئے وزیر اعظم شہباز شریف، وزارت خزانہ کی کمیٹی بنائیں گے۔ کمیٹی میں پاکستان کی جانب سے تمام اسٹیک ہولڈرز شامل ہوں گے۔

سعودی عرب کی جانب سے ریکوڈک میں ایک بلین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع ہے۔

دوست اور برادر اسلامی ملک کی جانب سے آئندہ ماہ اس منصوبے میں سرمایہ کاری کا امکان ہے۔
مزیدپڑھیں :کیا بارش کا پانی جسم کے لیے فائدہ مند ہوتا ہے؟
اس حوالے سے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل رکاوٹوں کو دور کرنے کیلئے کوشاں ہے۔

سرمایہ کاری ملک میں مزید غیر ملکی سرمایہ کاری کی راہ ہموار کرے گی۔

پاکستان اور سعودی عرب معدنیات کے شعبے میں سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں