Search
Close this search box.
منگل ,07 جولائی ,2026ء

سولر سسٹم سے بجلی کی پیداوار کرنے پر سخت شرائط عائد کر دی گئیں

لیسکو نے سولر سسٹم سے بجلی کی پیداوار کرنےپر سخت شرائط عائد کر دیں۔

سولر پینلز سے بجلی کی بلنگ میں ’چیک کوڈز‘ کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔

 مزید پڑھیں: بجلی کا بل صفر کرنے کیلئے کتنا بڑا سولر سسٹم درکار اور متبادل کیا ہے

ذرائع کا کہنا ہے کہ لیسکو میں صارفین 1.5 فیصد تک سولر سسٹم لگا سکتے ہیں، چیک کوڈ منظور شدہ لوڈ کی بنیاد پر لگایا جاتا ہے۔

جبکہ لیسکو صارفین نے منظور شدہ لوڈ سے زائد سسٹم لگا کر بجلی پیدا کرنا شروع کر دی۔

یہ بھی پڑھیں