Search
Close this search box.
پیر ,06 جولائی ,2026ء

آج 10 جون بروز پیر ڈالر اور سٹاک مارکیٹ کی تازہ ترین صورتحال جانیں خبر میں

ڈالر

انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر 5 پیسے سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 15 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ کاروبار ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 20 پیسے کا تھا۔

اسٹاک ایکسچینج

ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری ہفتے کے آغاز میں منفی رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 291 پوائنٹس کم ہو کر 73 ہزار 462 پر آ گیا۔گزشتہ کاروبار ہفتے کے اختتام پر انڈیکس 73 ہزار 754 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

 مزید پڑھیں: ایف بی آرکا نیٹ فلکس کوانکم ٹیکس کی مد میں 20 کروڑروپے ادا کرنے کا حکم

یہ بھی پڑھیں