Search
Close this search box.
پیر ,06 جولائی ,2026ء

خوشخبری ،مرغی کا گوشت مزید سستا،فی کلو قیمت کیا؟ جانیں

عیدکے بعد سے مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری ہے۔

دو روز میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 44 روپے کی بڑی کمی ہو گئی۔گزشتہ روز برائلر مر غی کے گوشت کی قیمت میں 20 روپے فی کلو کمی ہوئی تھی جبکہ آج گوشت 24 روپے کلو مزید سستا ہو گیا ہے۔برائلر مرغی کے گوشت کی نئی قیمت 394 روپے مقرر کی گئی ہے، فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت 250 روپے کی سطح پر برقرار ہے۔

زندہ برائلرمرغی کا تھوک ریٹ 262 روپے جبکہ پرچون ریٹ 272 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے 11 کمرشل پراپرٹیز سیل کر دیں،دیکھیں تفصیل

یہ بھی پڑھیں