Search
Close this search box.
اتوار ,14 جون ,2026ء

آئی ایم ایف کاپاکستان کو7ارب ڈالرقرض دینے سے انکار، صحافی فخر الرحمٰن نے بڑادعویٰ کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )آئی ایم ایف نے پاکستان کو7ارب ڈالر قرض دینے سے انکار کردیا،صحافی فخر الرحمٰن نے سماجی رابطوں کی سائٹ ایکس پراپنے پیغام میں دعویٰ کیاکہ عالمی مالیاتی ادارے اورپاکستان کے درمیان سٹاف لیول معاہدے کے باوجود آئی ایم ایف نے پاکستان کو7ارب ڈالر قرض دینے سے انکارکرتے ہوئے قرض کوسیاسی استحکام سے جو ڑ دیاہے ،فخر الرحمٰن نے دعویٰ کیاکہ اسلام آبادمیں سفارتی برادری نے اپنی حکومتوں کوافراتفری پھیلنے کی رپورٹس بھیجی ہیں ،حکومت تمام محاذوں پرناکام ہوچکی ہے۔


مزیدپڑھیں :حکومت کا الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کیلئے اہم قدم

یہ بھی پڑھیں