Search
Close this search box.
هفته ,04 جولائی ,2026ء

آج 27 اگست بروز منگل ڈالر اور سٹاک ایکسچینج کی صورتحال کیا رہے گی ؟جانیں

ڈالر

انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر 3 پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 3 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے 45 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 42 پیسے کا تھا۔

اسٹاک ایکسچینج

ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا جو بعد میں ملے جلے رجحان میں تبدیل ہو گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 37 پوائنٹس کے اضافے سے 78 ہزار 608 پر آ گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 78 ہزار 571 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

آ ج27اگست بروز منگل پاکستا ن کے مختلف شہروں میں گولڈ ریٹس میں اضافہ یا کمی ؟ دیکھیں

یہ بھی پڑھیں